چترال ،طوفانی بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، وادی کیلاش کے زمینی راستے بند، کیلاش لڑکی پر اسرار طور پر جاں بحق
پیر 5 اگست 2013 19:45
(جاری ہے)
اسی طرح وادی آیون میں بھی سیلاب نے تباہی مچادی۔ ہزاروں ایکڑ زمین کو سیراب کرنے والی واحد آبپاشی کا نہر سیلاب کی وجہ سے مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے اور سو فٹ سے بھی زیادہ نالے سے اوپر رہ چکا ہے سیلاب نے اس ندی کو پانی کی نہر کو سو فٹ تک نیچے گرادیا ہے سماجی کارکن فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سیلاب جنگلات کی بے دریغ کٹائی کی وجہ سے آتا ہے انہوں نے کہا کہ ابھی تک انتظامیہ یا منتحب نمائندوں میں سے کسی نے ان کا پوچھا تک نہیں۔
اسی طرح آیوں میں سرح پل کے ساتھ سڑک بھی سیلاب کی وجہ سے مکمل طور پر تباہ ہوچکی ہے اور لوگ پیدل جانے پر مجبور ہے۔ آیون میں مسجد کی عمارت کو سیلاب کی وجہ سے شدید نقصان پہنچا ہے۔ اورغوچ میں سیلاب نے دس مکانات سمیت دو مساجد کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔ چار مکانات مکمل طور پر ملیامیٹ ہوچکے ہیں جبکہ چھ مکانات کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ اسی طرح بکر آباد میں بھی سیلاب نے پانی کی لائن کو حتم کیا ہے اور لوگ گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ جغور گول کے کنارے بھی سیلاب نے آس پاس کھیتوں اور آبادی کو نقصان پہنچا یا ہے۔ متاثرین وفاقی اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر ان کی نقصان کا ازالہ کیا جائے اور ان کیلئے محفوظ جگہہ کا بندوبست کرکے ان کو پینے کی پانی اور آشیائے خوردنوش کو فوری طور پر مہیا کیا جائے تاکہ یہ لوگ فاقہ کشی کا شکا ر نہ ہو۔مزید مقامی خبریں
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.