ایم کیوایم کے رہنما دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ پر، وزارت داخلہ کا سندھ حکومت کو مراسلہ
پیر 13 جنوری 2014 17:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) وفاقی وزارت داخلہ نے متحدہ قومی موومنٹ کے کئی رہنماؤں پر دہشتگردوں کے حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے سندھ حکومت کو ان کی سیکیورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے سندھ حکومت کو بھیجے گئے خصوصی مراسلے میں کہا گہا ہے کہ انٹیلی جنس رپورٹس کی روشنی میں ڈاکٹر فاروق ستار، فیصل سبزواری، خالد مقبول صدیقی اور نیبل گبول سمیت ایم کیوایم کے کئی رہنما دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ پر ہیں، اس لئے سندھ پولیس ان کی سیکیورٹی کے لئے مناسب اقدامات کرے۔
واضح رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے کئی رہنماؤں اوران کے دفاتر پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان قبول کرچکی ہے اورایم کیوایم ان سیاسی جماعتوں میں سے ایک تصور کی جاتی ہے جو ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے خلاف کارروائی کی حمایت کرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.