وزیراعظم کا سابق کوآرڈینیٹر محمود علی کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

منگل 4 فروری 2014 15:00

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے سابق کوآرڈینیٹر محمود علی کے والد محترم اور چکسواری کی ممتاز شخصیت ڈاکٹر محمد شریف کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی اورمرحوم کے پسماندگان سے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :