پیپلز پارٹی شمالی وزیرستان میں آپریشن کی حمایت کرتی ہے، شرجیل میمن
جمعہ 21 فروری 2014 13:00
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروری 2014ء) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی شمالی وزیرستان میں آپریشن کی حمایت کرتی ہے، ان کا کہنا تھا کہ کراچی پولیس کی رینجرز کے ساتھ اچھی کوآرڈی نیشن ہے،اس وقت کراچی پولیس میں تبدیلی کرنا زیادتی ہوگی۔
(جاری ہے)
سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ دہشت گرد ملک کے لیے ناسور بن چکے ہیں، ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
پوری قوم فوج اور پاک فضائیہ کے ساتھ ہے۔شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز کراچی پولیس نے کارروائی کے دوران ماڑی پور سے بارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑی،اگر دہشت گرد اس کارروائی میں کامیاب ہوجاتے تو بڑی تباہی کا خدشہ تھا۔انہوں نے بتایا کہ اندرون سندھ پولیس میں کچھ تبدیلیاں متوقع ہیں تاہم اس وقت کراچی پولیس میں تبدیلی کرنا زیادتی ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
-
غزہ جنگ لبنان میں معاشی بحران بڑھنے کا سبب، یونیسف
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وزیرداخلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.