پاکستان پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کا کسی بھی جرائم پیشہ افراد کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے،صوبائی وزیر اطلاعات ،رینجرز اور پولیس کو مکمل طور پر فری ہینڈ دیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی علاقے میں جب چاہے ایکشن کرسکتی ہے،شرجیل انعام میمن
ہفتہ 15 مارچ 2014 21:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15مارچ۔2014ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کا کسی بھی جرائم پیشہ افراد کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔رینجرز اور پولیس کو مکمل طور پر فری ہینڈ دیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی علاقے میں جب چاہے ایکشن کرسکتی ہے۔ کراچی آپریشن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔
ہفتہ کو جاری اپنے ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت جرائم اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہے اور ان کا کسی بھی جرائم پیشہ عناصر یا گروہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر سندھ حکومت نہ چاہتی تو کراچی آپریشن ہی نہ ہوتا لیکن ہم نے کراچی کو جرائم پیشہ عناصر، بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلرز سے پاک کرنے کا عزم کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج کراچی آپریشن مکمل طور پر پولیس اور رینجرز کو اختیارات دے کر جاری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.