کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوش گوار

جمعہ 27 جون 2014 16:41

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے وقفے وقفے سے ہلکی بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

شارع فیصل، ایئرپورٹ، لیاقت آباد، گرومندر،لسبیلہ،پٹیل پاڑہ،،فیڈرل بی ایریا ،،عزیز آباد،دستگیر اور گلشن اقبال سمیت دیگر علاقوں میں بوندا باندی کی وجہ سے سڑکوں پر پھسلن ہوگئی اور موٹر سائیکلیں سلپ ہونے کے واقعات پیش آئے۔

متعلقہ عنوان :