چہلہ بانڈی پولیس کے منہ کو خون لگ گیا ،دن دیہاڑے پولیس اہلکاروں کا دربار سہیلی سرکار, کے سامنے غریب سوزوکی ڈرائیور پر تشدد ،مار مار کر ادھ موا کر دیا

ہفتہ 5 جولائی 2014 15:38

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5جولائی 2014ء) پیرا میڈیکس کے جریدہ ملازمین کی ہڑتال ،حکومت نے تنخواہوں کی ادائیگی روک لی ،ملازمین کی اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال جاری ،مریضوں کومشکلات کا سامنا ،حکومت کے سخت رویے کے باعث ملازمین کے ساتھ تصادم کا خطرہ ،حکومت کی ہٹ دھرمی اور ملازمین کے احتجاج کو نزلہ عوام پر گرنے لگا ،آزادکشمیر کے پیرا میڈیکس ملازمین کی چارٹر آف ڈیمانڈ پرعمل در آمد کے لیے ہڑتال 58روز بھی جا ری رہی ،ملازمین نے پنجاب راز پرسروسز سٹریکچر ،ہیلتھ الاؤنس ،رولز آف نیشنل پروگرام کی ریگولر تنخواہوں کی ادائیگی کے مطالبات کے حصول کے لیے گزشتہ 57روز سے کام چھوڑ ہڑتال کر رکھی ہے ،مرکزی صدر پیرا میڈیکل چوہدری طارق،سینئر نائب صدر میرمحمد عارف ،راجہ شاہد ،اور ملک اسرار نے حکومت کی جانب سے ملازمین کے خلاف انتقامی کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ملازمین کوماہ جون کی تنخواہوں کی ادائیگی روک کر ہڑتال کو ختم کرانا چاہتی ہے لیکن ملازمین عزت ،غیرت اور اپنے جائز حق کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم ،اور وزیر صحت کو ملازمین کے جائز مطالبات کو فوری نوٹیفکیشن جاری کرنا ہو گا ،ورنہ ہزاروں ملازمین کام چھوڑ ایمر جنسی ختم کر کے سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہو جائیں گے ،اب گھیراؤپرمجبور نہ کریں ،اپنی تنخواہوں ،مراعات اور نیشن کے لیے متحد ہونے والے ممبران اسمبلی ملازمین کوان کا جائز حق دینے کیلئے تیار نہیں جو افسوس ناک بات ہے ۔

متعلقہ عنوان :