حویلی لکھا‘شہر اور اس کے قرب وجوار میں عرصہ بعد باران رحمت برس ہی آئی

جمعرات 17 جولائی 2014 13:07

حویلی لکھا(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 17جولائی 2014ء) شہر اور اس کے قرب وجوار میں عرصہ بعد باران رحمت برس ہی آئی۔شہر اور اس کے قرب و جوار کے علاقوں میں گزشتہ روز بارش ہوئی جس کے باعث موسم قدرے بہتر اور ٹھنڈا ہو چکا ہے جبکہ شدید گرمی کے ستائے لوگوں کے چہرے بھی کھل اٹھے ہیں۔

متعلقہ عنوان :