چودھری عبدالمجید کا پاکستان زندہ باد ریلی کے موقع پر ہونیوالے جلسہ گاہ کا معئانہ، تیاریوں پر اظہار اطمینان

ہفتہ 19 جولائی 2014 16:42

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جولائی۔2014ء) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے جشن آزاد ی تقریبات کے سلسلہ میں 10اگست کو پاکستان زندہ باد ریلی کے موقع پر ہونے والے جلسہ گاہ کا معائنہ کیا ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے جلسہ گاہ کا معائنہ کیا اور تیاریوں پر اطمیان کا اظہار کیا ۔وزیر اعظم نے جلسہ گاہ کے اردگرد سے فالتو اشیاء ہٹاکر اسے صاف ستھرا بنانے کی بھی ہدایت کی ۔ اس موقع پر محکمہ ورکس اور انتظامیہ کے افسران بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ وزیراعظم نے تیاریوں پر اطمیان کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :