کشمیر ی کسی صورت بھارت کیساتھ رہنے کیلئے تیار نہیں ہیں ،شازیہ اکبر

ہفتہ 26 جولائی 2014 16:21

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جولائی۔2014ء) آزادکشمیر کے وزیر زکوة و عشر محمد افسر شاہد نے کہا ہے کہ پا کستان زندہ باد ریلی سے انتہائی دور رس اور مثبت نتائج برآمد ہونگے ۔ پاکستان زندہ باد ریلی میں ایک لاکھ سے زیادہ تعداد ہو گی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان زندہ باد ریلی میں ایک لاکھ سے زیادہ تعداد ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان زندہ باد ریلی کشمیریوں کے پاکستان کیساتھ اٹوٹ تعلق کی غماز ہو گی۔ جس سے پوری دنیا پر یہ واضح ہو جائیگا کہ کشمیر ی عوام کے دل پاکستا ن کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :