کشمیر ایڈیٹر کونسل کے سیکرٹری جنرل سید خالد گردیزی کی والدہ کی وفات پر وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کا گہرے رنج وغم کا اظہار

جمعرات 21 اگست 2014 18:00

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء ) کشمیر ایڈیٹر کونسل کے سیکرٹری جنرل سید خالد گردیزی کی والدہ کی وفات پر وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید ،میڈیا ایڈوائزر سید عزا دار حسین شاہ،میڈیا کنسلٹنٹ واحد اقبال بٹ نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور سید خالد گردیزی اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے

متعلقہ عنوان :