وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس،دھرنے والوں نے مجبورکیاتو کارروائی کرناپڑی، پولیس افسران اسلئے ذمہ داری نہیں لے رہے آگے سے ڈنڈے اورغلیل سے پتھرمارے جارہے ہیں ،چوہدری نثار کی بریفنگ ،سینیٹرکلثوم پروین نے وزیراعظم سے خواتین کوکنونشن سنٹر میں محفوظ جگہ دینے کیلئے طاہرالقادری سے مذاکرات کیلئے اجازت مانگی،ایم کیوایم کا پولیس اوردھرنے والوں کے درمیان جھڑپوں پرتشویش کااظہار، چین کے صدر دورے پرآرہے ہیں،ہم چاہتے یہ معاملات اس سے پہلے طے ہوجائیں،وزیر اعظم ، وزیراعظم کے فوج کے حوالے سے بیان اورآئی ایس پی آرکی تردیدکے حوالے سے بھی تذکرہ ہوا،اجلاس کی اندرونی کہانی
پیر 1 ستمبر 2014 23:26
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) وزیراعظم کی زیرصدارت پیر کو پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں وزیرداخلہ نے بریفنگ دی کہ پولیس کے افسران اس لئے ذمہ داری نہیں لے رہے کہ آگے سے ڈنڈے مارے جارہے ہیں اورغلیل سے پتھرمارے جارہے ہیں ،جبکہ ہمیں کوئی اختیارنہیں بہت سارے پولیس افسران زخمی بھی ہوگئے ہیں ،جب وہ گھرآئے تومجبوراًکارروائی کرناپڑی،بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی)کی سینیٹرکلثوم پروین نے وزیراعظم سے خواتین کوکنونشن سنٹریامحفوظ جگہ دینے کیلئے طاہرالقادری سے مذاکرات کیلئے اجازت مانگی،ایم کیوایم نے وفاقی دارالحکومت میں پولیس اوردھرنے والوں کے درمیان جھڑپوں پرتشویش کااظہارکیااورکہاکہ یہ اقدام نہیں ہوناچاہئے تھا،وزیراعظم نے کہاکہ چین کے صدرپاکستان کے دورے پرآرہے ہیں اورہم چاہتے ہیں کہ یہ معاملات اس سے پہلے طے ہوجائیں جبکہ ملاقات میں وزیراعظم کے فوج کے حوالے سے بیان اورآئی ایس پی آرکی تردیدکے حوالے سے بھی تذکرہ ہوا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.