وزیر اطلاعات ولائیو سٹاک کی متاثرہ لاقوں میں جانوں کے علاج اور ویکسین کیلئے محکمہ کو ہدایات جاری

منگل 9 ستمبر 2014 15:36

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 ستمبر۔2014ء) آزادکشمیر کے وزیراطلاعات ولائیوسٹاک سید بازل علی نقوی نے سیلاب وبارشوں سے متاثرہ علاقوں میں جانوروں کے علاج معالجہ اور ویکسین کیلئے محکمہ کوہدایات جاری کردیں۔

(جاری ہے)

وزیر لائیوسٹاک نے حالیہ شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے تناظر میں محکمہ کے حکام کوہدایت کی ہے کہ اس دوران کسی بھی حوالہ سے متاثر ہونے والے جانوروں کے علاج معالجہ وچک اپ کیلئے فوری اقدامات کیئے جائیں تاکہ دور افتادہ علاقون میں رہنے والوں کو کسی بھی قسم کے نقصان کاسامنا نہ کرنا پڑے انہوں نے ناظم اعلیٰ اور دیگر کوہدایات کی متعلقہ علاقوں کافوری سروے اور عوام کو سہولایت فراہم کی جائیں ۔

متعلقہ عنوان :