بلاول بھٹو زرداری کا اپنی والدہ بے نظیر بھٹو کے حلقے سے الیکشن لڑنے کا اعلان،
دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب بھی جاری ہے ایسے حالات میں دھرنے غیر سنجیدہ سیاسی سرگرمی ہیں، دھرنے والے سیلاب اور آئی ڈی پیز کی مدد کریں ، سندھی طالبان کا وجود ایک مفروضہ ہے ۔ سندھ کی سرزمین طالبان کے لیے نہیں ہیں، کالعدم تحریک طالبان پنجاب کا حملے نہ کرنے سے متعلق بیان مثبت ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ انہوں نے ماضی میں تشدد کی جو کارروائیاں کی ان پر کچھ نہ کیا جائے، ،سندھ میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کی جائے اور اسایمرجنسی کوسیاسی نعرے کے طورپر استعمال نہ کیا جائے، صحافیوں کے سوالوں کے جوابات
پیر 15 ستمبر 2014 23:05
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی والدہ بے نظیر بھٹو کے حلقے سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیااور کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب بھی جاری ہے ایسے حالات میں دھرنے غیر سنجیدہ سیاسی سرگرمی ہیں، دھرنے والے سیلاب اور آئی ڈی پیز کی مدد کریں ، سندھی طالبان کا وجود ایک مفروضہ ہے ۔
سندھ کی سرزمین طالبان کے لیے نہیں ہیں، کالعدم تحریک طالبان پنجاب کا حملے نہ کرنے سے متعلق بیان مثبت ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ انہوں نے ماضی میں تشدد کی جو کارروائیاں کی ان پر کچھ نہ کیا جائے، اس وقت بھی یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی طالبان کی قید میں ہیں، جنہیں رہا کیا جانا چاہئے ،سندھ میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کی جائے اور اسایمرجنسی کوسیاسی نعرے کے طورپر استعمال نہ کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.