پاکستان میں جمہوریت کا وجود صرف اور پیپلزپارٹی کی وجہ سے ہے ،وزیراعلیٰ سندھ،بلاول بھٹو زرداری 18اکتوبر کوکراچی سے ایک بہت بڑے تاریخ ساز اجتماع سے خطاب کرکے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کریں گے،سید قائم علی شاہ
جمعہ 3 اکتوبر 2014 19:44
سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر 2014ء) پاکستان میں جمہوریت کا وجود صرف اور پیپلزپارٹی کی وجہ سے ہے جس کیلئے سب سے پہلے شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ڈکٹیٹر ایوب خان سے جمہوریت کا حق چھین کر لیا، اس کے بعد پھر شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 30سال تک ڈکٹیٹروں سے بہادری سے مقابلہ کیا اور 2007میں وطن واپس آکر اپنی جان کا نذرانہ دیکر جمہوریت بحال کرائی۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت بھی پیپلزپارٹی کے پاس وہی ولولہ انگیز نوجوان قیادت بلاول بھٹو زرداری کی صورت میں موجود ہے جو کہ 18اکتوبر سے ملک و قوم کی ترقی اور جمہوریت کی بحالی کیلئے کراچی سے ایک بہت بڑے تاریخ ساز اجتماع سے خطاب کرکے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ انڈیا یا دنیا میں کسی بھی ملک میں پیپلزپارٹی جیسی سیاسی جماعت نہیں جس کی قیادت ملک و قوم کی ترقی اور جمہوریت کی بقاء کیلئے اپنی جان کا نذرانہ دے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.