بھارتی آبی جارحیت اور پانی و بجلی کے بحران کے موضوع پر کانفرنس (آج )ہو گی

بدھ 8 اکتوبر 2014 17:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔8 اکتوبر 2014ء) پاکستان متحدہ کسان محاذ کے زیر اہتمام بھارتی آبی جارحیت /اشتعال انگیز فائرنگ سے پاکستانی شہریوں کی بے جا ہلاکتوں اور پانی و بجلی کے بحران کے موضوع پر کانفرنس آج ( جمعرات ) ہوٹل ایمبیسڈر نعمان ہال ڈیوس روڈ پر ساڑھے 3بجے ہو گی جس سے پاک فوج کے (ر) جرنیل ، کسان نمائندہ تنظیموں کے عہدیداران اور تاجر رہنما خطاب کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :