چیف سیکرٹری کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

حالیہ بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے نقصانات پر غور کیاگیا

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 12:49

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔1 1اکتوبر 2014ء) حالیہ بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کے سلسلے میں چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خضر حیات گوندل کی زیر صدارت کشمیر ہاؤس میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہو ا جس میں محمد اکرام سہیل سیکرٹری ایس ڈی ایم اے ،محمد الیاس عباسی سیکرٹری ورکس ،چوہدری محمد خلیل سیکرٹری فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ ،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ صادق ڈار ،نیشنل ڈائزسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے نمائندوں ،نادرا کے نمائندوں ،یو این ڈی پی کے نمائندوں اور جملہ اضلاع کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :