چوہدری غالب کی فریال تالپور کے مشیر سے ملاقات  کشمیر کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اتوار 12 اکتوبر 2014 16:44

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔2 1اکتوبر 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ضلع کوٹلی کے مرکزی رہنماء چوہدری غالب نے اسلام آباد میں محترمہ فریال تالپور کے مشیر چوہدری ریاض سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیا۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے کوٹلی شہر کے حلقہ نمبر۱ کے ترقیاتی منصوبوں کے علاوہ حلقے کی سیاسی صورتحال پر بھی تفصیلی تبالہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :