بھارت نے عید کے موقع پر جو بلا جواز فائرنگ کی ہے ۔ یہ انتہائی بزدلانہ فعل ہے۔اور ناقابل افسوس ہے ،محمد مطلوب انقلابی

پیر 13 اکتوبر 2014 17:15

راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) آزاد کشمیر کے وزیر تعلیم کالجز محمد مطلوب انقلابی نے کشمیر ہاؤس اسلام آباد مین ایک وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کپا کہ ۱۸ اکتوبر کو بلاول بھٹو زرداری کے ہونے والے جلسہ نے بھارت کے ایوانون کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ بھارت مین افرا تفری مچ گئی ہے۔اور کشمیریون کے حوصلے مزید بر ھ چکے ہیں ۔بھارت نے عید کے موقع پر جو بلا جواز فائرنگ کی ہے ۔

یہ انتہائی بزدلانہ فعل ہے۔اور ناقابل افسوس ہے ۔بھارت اگر ایسی حرکت سے باز نہ آیا تو جب ہم نے جوابی کاروائی کی تو بھارت نیست و نابود ہوجائیگا ۔ہماری حکومت یہ چاہتی ہے کہ مئلہ کشمیر کا حل بین الاقوامی سطح پرمل بیٹھ کر حل ہو سکے ۔ لیکن بھارت نی اگر مزید کوئی قدم اٹھایا تو جواب دین گے۔

(جاری ہے)

وزیرھکومت نے کہا کہ۱۸اکتوبر کے جلسہ سے بھارتیون کو یہ بخوبی علم ہو جائے گا ۔

کہ مسلمان جہان بھی ہین ۔وہ ایک ہین بلاول بھٹو ذرداری اپنی شہید مان کا مشن لیکر میدان مین اتر آئے ہین ۔اب ہم یہ امید کرتے ہین کہ کشمیر کے مسئلہ کا حل بلاول بھٹو زرداری ہی کی قیادت مین ہوگا ۔۶۷ سالون سے ظلم کی چکی مین پھنسے ہوئے بھائی ایک دن ضرور آزاد ہون گے اب ظلم کی انتہا ختم ہو چکی ہے ابھی کشمیر کی ٓزادی کا سورج طلوع ہونے کے قریب ہے ۔کشمیر پاکستان سے کسی صورت جدا نہین کشمیر ٓزاد ہو کر پا کستان کا حصہ بنے گا ۔ بھارتیون کو چائیے کہ جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہین ہو پاتا بدامنی نہ پھلائین بلا جواز فائرنگ سے باز رہین ۔

متعلقہ عنوان :