چناری، بارش کے باعث چناری اور گردونواح میں سردی کا آغاز ہو گیا

منگل 14 اکتوبر 2014 17:13

چناری(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اکتوبر۔2014ء) گزشتہ دن ہونے والی بارش کے باعث چناری اور گردونواح میں سردی کا آغاز ہو گیا لوگوں نے گرم کپڑے نکال لیے پکوڑے سموسے بائل انڈے اور گرم ملبوسات کی مانگ میں اضعافہ دیکھنے میں آیا تا ہم ضرورت اس امر کی ہے کہ والدین کم سن بچوں کو سکول کے اوقات میں گرم کپڑے پہنا کر سکول بھیجیں اور ان کی غذا کا خاص خیال رکیں تا کہ بدلتے ہوئے موسمی اثرات کم سن بچوں کی صحت پر اثر انداز نہ ہو ں۔

متعلقہ عنوان :