Live Updates

چینی سفیر کی بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات

اتوار 23 نومبر 2014 16:01

چینی سفیر کی بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23نومبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے چینی سفیر وائی ڈان نے بنی گالا میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میںعمران خان کے 30 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسے سمیت ملکی ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔گزشتہ روز عمران خان سے امریکی سفیر نے بھی ملاقات کی تھی ،جس میں سیاسی و ملکی صورتحال گفتگو ہوئی تھی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :