ایم کیو ایم کی رکنیت سازی جاری‘ متعدد افراد کی شمولیت

اتوار 23 نومبر 2014 17:28

مظفرآباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین۔ 23نومبر 2014ء ) ایم کیو ایم میں مختلف مکاتیب فکرسے تعلق رکھنے والے افراد کی شمولیت کاسلسلہ جاری ‘ پارلیمانی لیڈر طاہرکھوکھر کے سیاسی کارکنان کی ملاقاتیں جاری ‘ مظفرآباد ‘ ہٹیاں بالا او ر باغ سے بہت جلد درجنوں سیاسی کارکنان روایتی سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہو کر ایم کیو ایم شمولیت کااعلان کریں گے ‘ طاہرکھوکھر کی بحیثیت وزیرحکومت کارکردگی اور عوامی خدمت کیلئے عملی اقدامات سے متاثر ہو کر آزادکشمیر میں ایم کیو ایم کے ہمدردان کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہور ہا ہے ۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :