وزیراعظم نواز شریف کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، مذاکرات سے متعلق تبادلہ خیال
اتوار 7 دسمبر 2014 15:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7دسمبر۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ملاقات ہوئی ہے جس دوران تحریک انصاف سے مذاکرات سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا۔
(جاری ہے)
رائیونڈ میں ہونیوالی ملاقات میں وزیراعظم کو وزیراعلیٰ پنجاب نے عمران خان کے ’پلان سی‘ سے متعلق سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا اوروزیراعظم نوازشریف نے ہدایت کی کہ کھلے دل سے تحریک انصاف سے مذاکرات کیے جائیں ۔میاںنواز شریف کاکہناتھاکہ تشدد کی سیاست سے بچنا چاہتے ہیں ، پرامن احتجاج ہرکسی کا حق ہے لیکن کسی کو قانون حق میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے ،عمران خان تشدد کی سیاست پروان چڑھارہے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.