سندھ کے وزیر بلدیات کی ہدایت پر پانی چوروں،غیر قانونی ہائیڈرنٹس اور پمپنگ ہاؤسز کے خاتمہ کیلئے مہم جاری
بدھ 17 دسمبر 2014 17:36
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات و چیئرمین واٹربورڈ شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر پانی چوروں،غیر قانونی ہائیڈرنٹس اور پمپنگ ہاؤسز کے خاتمہ کیلئے جاری مہم کے دوران واٹر بورڈ کے عملے نے ناظم آباد مسرت سینما سائٹ میں ہنگامی آپریشن کر تے ہوئے خفیہ طور پر مین ٹرنک لائن سے خفیہ سرنگیوں کے ذریعے پانی کی چوری اور بڑے غیر قانونی پمپنگ ہاؤس گرادیا اور ,6,3انچ قطر کے4کنکشنز کاٹ دیئے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہریوں کو پینے کا صاف پانی ان کی دہلیز تک مہیا کرنے اور شہر میں پانی چوری کی روک تھام اور غیر قانونی طور پر ہائیڈرنٹس کے خلاف وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن کی واضح اور خصوصی ہدایات کے بعد واٹر بورڈ کے اعلیٰ افسران نے تمام متعلقہ عملے کوہدایت کی ہے کہ شہر میں قائم تمام غیر قانونی واٹر ہائیڈرینٹ اور غیر قانونی چوری سے لگائے گئے پانی کے غیر قانونی کنکشنز کے خلاف آپریشن پولیس کی دستیابی پر جاری رکھا جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.