مانجھی پور،گردونواح میں شدیددھندکے ساتھ سردہوائیں شروع ٹھنڈمیں اضافہ

ہفتہ 20 دسمبر 2014 19:19

مانجھی پور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء)مانجھی پوراورگردونواح میں شدیددھندکے ساتھ سردہوائیں شروع ٹھنڈمیں اضافہ تفصیلات کے مطابق مانجھی پوراورگردونواح میں شدیددھنداورسردہوائیں چلنے کاسلسلہ گزشتہ روزسے شروع ہواجس کی وجہ سے سردی میں مزیداضافہ ہوگیاتاہم دھندکے باعث ٹریفک کے آمدورفت بھی شدیدمتاثرہوئی تاہم دھندکاسلسلہ پانچ گھنٹے تک جاری رہااس کے علاوہ کئی معصوم بچے سکول جانے سے بھی محروم رہے۔