کوئٹہ، تیز ر فتا ر کار الٹنے سے ایک شخص جا ں بحق، ایک ز خمی

منگل 30 دسمبر 2014 16:04

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 30دسمبر 2014ء) گند ا و ا ہ کے قریب نو شہر ہ کے مقا م پر تیز ر فتا ر کار الٹنے سے ایک شخص جا ں بحق ایک ز خمی تفصیلا ت کے مطا بق تمبو کے علا قے کے رہا ئشی ڈا کٹر سا جد علی عمرانی ،ز اہد محمد عمرانی کے ہمرا ہ اپنی ڈ یو ٹی پر گند ا و اہ آ ر ہے تھے کہ نو شہر ہ کے قر یب تیز ر فتا ر ی کے سبب ا ن کی گاڑ ی بے قا بو ہو کر ا لٹ گئی جس کے نتیجے میں زاہد محمد عمرانی مو قع پر ہلا ک ہو گیا جبکہ ڈا کٹر سا جد علی عمرانی شد ید ز خمی ہو گئے وا قعے کی اطلا ع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر گند ا وا ہ محمد ر مضا ن کی خصو صی ہدا یا ت پر لیو یز رسالدا ر عبدا لحکیم ابڑ و اور لیو یز فور س جا ئے و قو عہ پر پہنچ گئی اور نعش اور زخمی کو ضلعی ہیڈ کوار ٹر ہسپتا ل گند ا وا پہنچا دیا گیا ضر وری کا ر وائی کے بعد نعش کو ور ثا ء کے حوالے کر دیی گئی اور زخمی کو مز ید علا ج معالجے کے لیے لا ڑ کانہ ر یفر نس کر دیا گیا