بھارتی پولیس نے راجستھان میں زیر تعلیم 10کشمیری طلباء کو گرفتارکرلیا ،
ہوسٹل میں طلباء نئے سال 2015کے حوالے سے جشن منارہے تھے،تلخ کلامی اورہاتھا پائی پر طلباء کو حرا ست میں لیا گیا
جمعہ 2 جنوری 2015 22:25
راجستھان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 جنوری۔2015ء) بھارتی ریاست راجستھان کی نمزیونیورسٹی میں پر تشدد مظاہروں کے بعد بھارتی پولیس نے کم از کم 10کشمیری طلبہ کو بلاوجہ گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپو رٹ کے مطابق نئے سال کی آمدکے جشن کے موقع پریونیورسٹی کے طلباء اور انتظامیہ کے درمیان اس وقت تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ہوئی جب انتظامیہ نے طلبہ کو یونیورسٹی ہوسٹل جانے کی اجازت نہیں دی۔
تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی کے ہوسٹل میں طلباء نئے سال 2015کے حوالے سے جشن منارہے تھے کہ انتظامیہ نے ہوسٹل کے اے اور بی بلاک پر پابندی عائد کی جس پر طلبہ نے شدید اعتراض کیا اور اس دوران طلبہ اور یونیورسٹی کے سیکورٹی کے عملے کے درمیان تلخ کلامی اورہاتھا پائی ہوئی،جس کے بعد انتظامیہ نے پولیس کو بلا لیا ،جس نے کم سے کم دس کشمیری طلبہ کو بلا جواز طورپر گرفتار کر لیا اگرچہ وہ اس معاملے میں ملوث بھی نہیں تھے۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.