ڈی ایچ کیو نیلم کرپشن کا گڑھ بن گیا‘عوام کو علاج معالجہ کے بجائے مریضوں کو لوٹا جا نے لگا
پیر 26 جنوری 2015 15:18
آٹھ مقام(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) سول سوسائٹی نیلم کے چیئر مین خواجہ بشیر احمد ،جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی ڈپٹی ارگنائزر ابرار کشمیر نے کہا ہے کہ ڈی ایچ کیو نیلم کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے عوام کو علاج معالجہ کے بجائے مریضوں کو لوٹا جا رہا ہے۔ ایم ایس ڈاکٹر فاروق اعوان نے کرپشن چھپانے کے لئے چھوٹے ملازمین کو ڈرانا دھمکانا شروع کر دیا ہے۔
مبینہ کرپشن خرد برد کے خلاف عوام نے حکام کو تحریر طور پر آگاہ کیا ہے اور متعدد بار احتجاج کیا جا چکا ہے۔ موصوف زعماء کو دھمکیاں دے رہا ہے کہتا ہے کہ میں حکام کو بھتہ دیتاہوں میرا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا ہے۔ محکمہ صحت کے حکام وزیراعظم تک میرے اپنے لوگ ہیں۔عوام علاقہ نے ڈی یچ کیو میں کروڑوں کی کرپشن کی تحقیقات اورڈاکٹر فاروق اعوان کے خلاف کاروائی کے لئے احتساب بیورو کو تحریری درخواستیں دی گئی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.