نوجوان ایکشن کمیٹی ژوب کا بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف مظاہرہ
جمعرات 29 جنوری 2015 18:55
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) نوجوان ایکشن کمیٹی ژوب کے پریس سیکرٹری ظفر اللہ کاکڑ کی قیادت میں ژوب میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا ہیاس موقع پر میر ظفر اللہ کاکڑ خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ژوب یں واپڈا نے ظلم کی انتہاکردی اور اٹھارہ سے بیس گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے ۔
اور ی اپوزئی اور شہر کی نیو آبادی کاکڑ ٹاون کو باتر گھنٹے میں صرف دو گھنٹے بجلی کی فراہمی دی جا رہی ہے۔ جوکہ سراسر ظلم و جبر ہے۔ اسی موقع پر ظفر اللہ کاکڑنے کہا کہ ااگر یہ سلسلہ جاری رہا تو نوجوان ایکشن کمیتی نیشنل آئی وے بند سمیت ضلع ژوب اور شیرانی میں پولیو بائیکاٹ بھی کرسکتی ہیں۔ نوجوانان ایکشن کمیٹی کے عہدیدارانھ نے مزید کہا کہ ضلع ژوب میں پولیوں کو بجلی مشروط کرتے ہیں اگر بجلی کی فراہمی یویقینی نہیں کی گئی تو پولیو بائیکاٹ زبردست مہم چلائی جائی گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ منیر حسین کی وفات پر منڈی بہاوالدین آمد
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.