کراچی پولیس میں سیاسی بھرتیوں پر پابندی عائد ہونی چائیے،عبدالرحمن ملک،
متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی ایک ہیں،خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے افغانستان پاکستان کے ساتھ تعاون نہیں کررہا ہے ،دہشت گردوں کے دونوں چیفس ملا فضل اللہ اور ملا فقیر محمد وہاں پر موجود ہیں۔میڈیا سے گفتگو
جمعرات 19 فروری 2015 22:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19فروری۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ عبدالرحمن ملک نے کہا ہے کہ کراچی پولیس میں سیاسی بھرتیوں پر پابندی عائد ہونی چائیے،متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی ایک ہیں،خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے افغانستان پاکستان کے ساتھ تعاون نہیں کررہا ہے ،دہشت گردوں کے دونوں چیفس ملا فضل اللہ اور ملا فقیر محمد وہاں پر موجود ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو الیکشن کمیشن آف سندھ کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔عبدالرحمن ملک نے کہا کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل اور آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل نے افغانستان کا بروقت دورہ کیا ہے اور افغانستان پر دہشت گردوں کی گرفتاری اور انہیں پاکستان کے حوالے کرنے کے لیے دباوٴ بڑھانے کی ضرورت ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.