کراچی : گورنر سندھ نے وزیر داخلہ چوہدری نثار اور ڈی جی رینجرز سے رابطہ
بدھ 11 مارچ 2015 11:43
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء) : کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکزی دفتر پر رینجرز حکام نے چھاپہ مارا جس کی ایم کیو ایم نے شدید مذمت کرتے ہوئے ملک بھر میں پر امن احتجاج کا اعلان کیا تھا اس سلسلے میں گورنر سندھ عشرت العباد نے وزیر داخلہ چوہدری نثار اور ڈی جی رینجرزسے رابطہ کیا ہے اور ان کو ایم کیو ایم کی جانب سے دئے گئے تحفظات سے آگاہ کیا ہے ، ایم کیو ایم نے انصاف کی فراہمی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.