صدر آزاد کشمیر نے کرنل رسید علی احمد شاہ مرحوم کی برسی سرکاری سطح پر منانے کی منظوری دیدی، نوٹیفکیشن جاری

جمعرات 12 مارچ 2015 15:17

مظفرآباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) صدر آزادجموں وکشمیر نے کرنل (ر) سید علی احمد شاہ مرحوم ،سابق صدر آزادجموں و کشمیر کی قومی خدمات پر 21مارچ کو ہر سال ان کی برسی سرکاری سطح پر منانے کی منظوری دیدی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :