نواز،زرداری پارٹنرشپ بے نقاب اب آزاد کشمیر میں سونامی کا راج ہوگا‘20 مئی کو سنٹرل پریس کلب کے سامنے دھاندلی کے منصوبے کیخلاف خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ ہو نگی
تحریک انصاف وویمن ونگ کی ضلعی سینئرنائب صدر ،رقیہ یاسمین بخاری کا بیان
پیر 18 مئی 2015 14:29
مظفرآباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ ۔2015ء ) تحریک انصاف وویمن ونگ کی ضلعی سینئرنائب صدر ،رقیہ یاسمین بخاری نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ نواز،زرداری پارٹنرشپ بے نقاب اب آزاد کشمیر میں سونامی کا راج ہوگا۔20 مئی کو سنٹرل پریس کلب کے سامنے دھاندلی کے منصوبے کے خلاف خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ ہو نگی ۔ عمران خان اور بیرسٹر سلطان کی قیادت میں انصاف اور احتساب کا نظام قائم کرینگے۔
میثاق جمہوریت دراصل معائدہ کرپشن تھا ۔(جاری ہے)
انہوں کے کہا کہ عوام مجاوروں اور پٹواریوں کی کمرشل جمہوریت کو مسترد کر دیا۔ ۔آزادکشمیرسے کرپشن ، برادری ازم ، اقرباپروری ، ظلم وناانصافی کے خاتمے، اورمیرٹ کی بحالی کے لیے عمران خان کی قیادت میں جدوجہد جاری رکھیں گیا آئندہ الیکشن مجاوروں اور پٹواریوں کی لوٹ کھسوٹ کے خلاف عوامی ریفرینڈم تھا۔عمران خان کا بلہ ہی جیتا۔آزاد کشمیر بھرسے پی۔ٹی۔آئی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔آج پی۔ٹی۔آئی جس مقام پر ہے یہ ڈاکٹر لطف الرحمان کی محنت کا ثمر ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.