کوئٹہ، جماعت اسلامی میں حقیقی جمہوریت ہے ،پاکستان کو اسلامی و بلوچستان کو خوشحال بناکر دم لیگی ، بشیر احمد ماندائی
ہفتہ 23 مئی 2015 21:35
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری بشیر احمدماندائی نے کہا کہ جماعت اسلامی میں حقیقی جمہوریت ہے یہی جماعت ہی پاکستان کو اسلامی اور بلوچستان کو خوشحال بناکر دم لیگی قوم جماعت اسلامی کا ساتھ دیں تاکہ مسائل ومشکلات اورپریشانی سے نجات ملنے کیساتھ حقیقی آئینی معاشی حقوق بھی مل سکیں بلوچوں ،پٹھانوں کے حقوق جماعت اسلامی دیگی ۔
بدقسمتی سے مرکز کیساتھ بلوچستان کے حکمرانوں وپارٹیوں نے بھی ہمیشہ عوام کو مایوس کردیا ہے ۔عوام جماعت اسلامی کا ممبر بن کراسلامی انقلاب کی راہ ہموارکریں ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے دورہ مستونگ کے دوران اجتماع ارکان و مولانا خلیل الرحمان کے گھر ظہرانہ بعد ازاں وفودسے ملاقات کے دوران گفتگومیں کہی اس موقع پر ان کے ہمراہ صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانامحمد عارف دمڑ،امیر جماعت اسلامی ضلع مستونگ مولاناعبدالکریم بلوچ ودیگربھی تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.