فرائض کی بجا آوری کیلئے جانے والے صحافیوں کی گاڑی حادثہ کا شکار ‘5 صحافی زخمی

منگل 2 جون 2015 16:42

نیلم (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جون۔2015ء) صحافیوں کی گاڑی کو حادثہ، بنارس بلوچ اور صدیق عباسی سوجل زخمی،صحافی صدیق عباسی سوجل اور بنارس بلوچ اپنے فرائض کی انجام دہی کی غرض سے آٹھمقام سے کنڈل شاہی آ رہے تھے کہ باٹا کے مقام پر حادثہ پیش آ گیا،موٹر سائکل تباہ، جبکہ بنارس بلوچ کو چوٹیں آئیں،اور صدیق عباسی سوجل معمولی زخمی ہوئے،مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے

متعلقہ عنوان :