محکمہ تعلیم کالجز آزاد کشمیر نے سالانہ گرمائی و سرمائی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا

پیر 8 جون 2015 16:41

مظفرآباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 جون۔2015ء ) سیکرٹری ہائرایجوکیشن آزاد حکومت جموں وکشمیر نے محکمہ تعلیم کالجز آزاد کشمیر کے زیر انتظام جملہ کالجز بشمول پرائیویٹ کالجز میں سالانہ گرمائی /سرمائی تعطیلات کے بذیل شیڈول کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق گرمائی کالجز10جون تا11اگست 63ایام جبکہ سرمائی کالجز 26دسمبر تا26فروری 63ایام کالجز بند رہیں گے ۔

متعلقہ عنوان :