ہندوستان میں دہشت گردی مخالف قانون صرف کشمیریوں ومسلمانوں کی آواز کو دبانے کیلئے بنائے جاتے ہیں؛ مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق کے کارکن گوتم نولکھا لا جواہر لال نہرو یونیورسٹی دہلی میں کشمیر سیمینار سے خطاب
ہفتہ 13 جون 2015 14:17
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) ہندوستان میں دہشت گردی مخالف قانون صرف کشمیریون اور مسلمانوں کی آواز کو دبانے کے لئے بنائے جاتے ہیں۔ نریندر مودی اور ساکشی مہاراج جیسے ہزاروں ہندو (جن پر قتل کے مقدمات درج ہیں) کو آزاد چھوڑ کر زہرافشائی کا موقع دیا جاتا ہے اور مسرت عالم کو صرف آزادی کا نعرہ لگانے کی پاداش میں گرفتار کر لیا جاتا ہے۔
ہندوستانی جمہوریت میں دوہرے قانون ہیں۔ مسلمانوں کے لئے الگ قانون بنائے گئے ہیں تاکہ انکی آزادی سلب کی جا سکے۔ ڈاکٹر قاسم کو سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے 22 سال سے قید میں رکھا ہوا ہے جبکہ ہاشم پورہ میں 44 مسلمانوں کے قاتلوں کو آزاد رکھا ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق کے کارکن گوتم نولکھا نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی دہلی میں منعقدہ کشمیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.