عمران خان 35 پنکچر کا معاملہ جوڈیشل کمیشن میں نہیں لے گئے ، جسٹس افتخار اور رمدے کے نام لیتے ہوئے ان کی ٹانگیں کانپتی ہیں ، فارم 15 کا غائب ہونا جرم ہے تو سب سے بڑی مجرم تحریک انصاف ہے ، وزیراعظم نے مکھی مرنے کا لفظ محاورے کے طور پر استعمال کیا ، ایم کیو ایم ان کے بیان کو صحیح سمجھ نہیں پائی
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب ، صحافیوں سے بات چیت
ہفتہ 13 جون 2015 20:20
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان 35 پنکچر کا معاملہ جوڈیشل کمیشن میں لے کر نہیں گئے اور اب جسٹس (ر) افتخار چوہدری کا نام لیتے ہوئے ان کی ٹانگیں کاپنپتی ہیں اور جسٹس (ر) رمدے کا نام لینے پر انہیں پسینہ آ جاتا ہے ، اگر فارم 15 کا غائب ہونا بنیاد بننا ہے تو سب سے بڑی مجرم تحریک انصاف ہے جس کے حلقوں سے 44 فیصد فارم 15 نہیں ملے۔
وہ ہفتہ کو یہاں پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب اور صحافیوں سے بات چیت کررہے تھے ۔ پرویز رشید نے کہا کہ وفاقی حکومت نے پی ایچ ڈی کرنے والے طلباء کے واجبات اداکئے، تعلیم کے حوالے سے نجی شعبے کے کردار کو بہتر بنایا جائے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ تعلیم کے حوالے سے نجی سیکٹر کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، نجی سیکٹر کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، نجی سیکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا، پرائییوٹ سیکٹرز کو درپیش مسائل سے آگاہ ہیں، انہیں جلد حل کریں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.