وزیر اعظم سے آصف کرمانی کی ملاقات ٗ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعہ 19 جون 2015 20:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 جون۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف سے ان کے سیاسی امور کے مشیر ڈاکٹر آصف کرمانی نے جمعہ کو ملاقات کی۔ وزیراعظم کے مشیر نے انہیں گلگت بلتستان میں حکومت سازی اور آزاد جموں و کشمیر میں پارٹی امور کے بارے میں آگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :