آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کشمیر‘ مشرقی پنجاب اور ہزارہ ڈویژن میں کہیں کہیں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے؛محکمہ موسمیات

ہفتہ 20 جون 2015 16:54

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کشمیر‘ مشرقی پنجاب اور ہزارہ ڈویژن میں کہیں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جون۔2015ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کشمیر‘ مشرقی پنجاب کے ساتھ نالہ کنڈا اور ہزارہ ڈویژن میں کہیں کہیں آندھی کے ساتھ بارش جبکہ گلگت بلتستان اور سینٹرل پنجاب سمیت سندھ کے میدانی علاقوں میں تیز آندھی کیساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ 21جون تا23جون تک جاری بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :