بھارتی پولیس نے حریت رہنماء یاسین ملک کو گرفتار کرلیا

منگل 23 جون 2015 17:16

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) بھارتی پولیس نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کوضلع کولگام جاتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

وہ ضلع کے علاقے ریڈ ونی میں شہید نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جارہے تھے ۔ اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے کہاہے کہ یاسین ملک کو سرینگر کے نواحی علاقے پنتھہ چھوک سے سے گرفتار کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :