پنجاب کے ٹارگٹ کلرز اور قاتلوں کے خلاف رینجرز کب آپریشن کرے گی؟ڈاکٹر طاہر القادری، کراچی میں 10روز سے موت کا کھیل جاری ہے ، وزیر اعظم اسلام آباد کے محل میں سوئے رہے،سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے ،حکمران صرف لوٹنے کیلئے اقتدار میں آتے ہیں، حکمران دہشت گردی کے بین الاقوامی ایشو کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ،پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کی ہیتھرو ائیر پورٹ لندن میں صحافیوں سے گفتگو
اتوار 28 جون 2015 21:38
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جون۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ حکمران دہشت گردی کے بین الاقوامی ایشو کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے،حکمرانوں کا مجرمانہ عمل اسی طرح جاری رہا تو اس کی سزا آئندہ نسلیں بھگتیں گی۔اتوار کو پاکستان روانگی سے قبل لندن میں ہیتھرو ائر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دورہ لندن کے دورا ن دہشتگردی کے خاتمہ کے حوالے نصاب پیش کیا۔
29جولائی کو اسلام آباد میں بھی امن نصاب کی تقریب رونمائی ہو گی ۔دہشتگردی کو ختم کرنے کرنے کیلئے بندوق کے ساتھ ساتھ قلم کا موثر استعمال بھی ضروری ہے ۔انہوں نے کراچی میں لوڈ شیڈنگ اور شدید گرمی کے باعث ہونے والی اموات پر افسوس کا اظہار کیا اور کہاکہ ان اموات کے ذمہ دار وہ عناصر ہیں جنھوں نے 6ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ کیا تھا انہوں نے کہا کہ یہ صرف ملک کو لوٹنے کیلئے اقتدار میں آتے ہیں ،لاکھوں کی تعداد میں بھی لوگ مر جائیں ان کے کانوں پر جوں ت نہیں رینگتی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.