حساس اداروں نے اعتکاف پر بیٹھا ہوا دہشت گرد گرفتار کر لیا
اتوار جولائی 17:19

جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جولائی۔2015ء) محکمہ انسداد دہشت گردی جھنگ اور حساس اداروں نے جھنگ سٹی کے علاقے میں ایک مسجد میں چھاپہ مار کر اعتکاف میں بیتھے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
انسداد دہشت گردی ادارے کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر جھنگ میں ایک مسجد میں اعتکاف میں بیٹھے ہوئے دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق محمد عمر نامی دہشت گرد نے اعتکاف کے دوران چند ایسے دہشت گردوں سے موبائل فون پر رابطہ کیا جو ملک میں دہشت گردی کی وارداتیں کر سکتے ہیں۔ محمد عمر دہشت گردوں سے مل کر عید کے موقع پر ملک میں کسی بڑی دہشت گردی کی واردات کی پلاننگ کر رہا تھا۔ محمد عمر کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹیکس چوری روکنے کیلئے ایف بی آر نے 5 سال بعد معائدے پر دستخط کر دیئے
-
سبی کے علاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 5مزدور جاںبحق ،2سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی ہوگئے
-
ڈیمرج ،دیگر مسائل کے حل کیلئے چیمبرز، وزارت بحری امور اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں پر مشتمل ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان
-
یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ انتخابات میں جیت کی خوشی میں اپوزیشن چیمبر میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں
-
پی ٹی آئی کے نومنتخب سینیٹرز کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر
-
ریسکیو 1122نارووال کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری
-
ریسکیو1122سیالکوٹ کوماہ فروری میں 1566ایمرجنسی کالز موصول ہوئیں، انجینئر نوید اقبال
-
سرہند شریف انڈیا میں حضرت مجدد الف ثانیؒ کے سالانہ عرس میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب
-
وزیر ٹرانسپورٹ اور کے ایم سی بتائیں روٹ کی گاڑیاں کہا ںہیں ،سربراہ پاکستان سنی تحریک
-
سپریم کورٹ نے حق مہر میں دیا گیا مکان واپس چھیننے کے معاملے پر نظرثانی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی
-
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ اور یوبی ایل کے درمیان معاہدے پر دستخط
-
تھانہ سٹی حافظ آباد پولیس کی کارروائی ، جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر PSL میچ پر جواء لگانے والے 3 جواری گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.