کشمیری صرف بہادر ہی نہیں ٗانسان دوست ہیںٗ دوستی زندگی بھر نہیں بھولیں گے ٗہندو یاتریوں کا اعتراف
کشمیریوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ہمارے پاس الفاظ نہیں ٗ بھارتی میڈیا کشمیریوں کے بارے میں جو پروپیگنڈا کررہا ہے سفید جھوٹ ہے ٗ گفتگو
اتوار 26 جولائی 2015 16:04
سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 جولائی۔2015ء) مقبوضہ کشمیر میں ضلع گاندربل میں بادل پھٹ جانے سے متاثر ہونے والے ہندو یاتریوں نے کہا ہے کہ وہ زندگی بھر کشمیری مسلمانوں کی انسان دوستی اور بہادری کو نہیں بھولیں گے جنہوں نے انکی جانیں اس وقت بچائیں جب بھارتی فوجی اور پولیس اہلکار بھی انکی مدد کرنے کے بجائے اپنی جانیں بچارہے تھے۔
پنچاب کے علاقے گرداسپور سے تعلق رکھنے والے ہندو یاتری کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فیملی کے ساتھ اس وقت کیمپ میں موجود تھے جب اچانک سیلابی پانی ان کے خیمے بہاکر لے گیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس صورتحال کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتے جو انہوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے۔ انہوں نے کہا سیلابی پانی سے نہ صرف انکے خیمے بہہ گئے بلکہ اس میں انکا سارا سامان اور انسان بھی بہہ گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.