پاک فوج نے چترال کے سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے مزید 30افراد کو ریسکیو کرکے پشاور منتقل کردیا
منگل 28 جولائی 2015 13:10
راولپنڈی/چترال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء) پاک فوج نے چترال کے سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے مزید 30افراد کو ریسکیو کرکے پشاور پہنچا دیا‘ چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اشیاء خوردونوش کی فراہمی اور سیلاب سے متاثرہ سڑکوں اور پلوں کی مرمت کا کام بھی جاری ہے۔
(جاری ہے)
منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چترال کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
چترال میں پھنسے تیس افراد کو آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے ریسکیو کرلیا گیا۔ ان تیس افراد میں مریض اور سیاح شامل ہیں جنہیں پشاور پہنچا دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اشیاء خوردونوش کی فراہمی اور سیلاب سے متاثرہ سڑکوں اور پلوں کی مرمت کا کام بھی جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.