رانا اسد امین اعزازی آڈیٹر جنرل آزاد کشمیر تعینات

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 28 جولائی 2015 16:07

مظفرآباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء ) صدرا ٓزاد جمو ں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے جمو ں و کشمیر کونسل کی سفارش پر رانا اسد امین آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو اعزازی طور پر آڈیٹر جنرل آزاد جموں و کشمیر تعینات کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ قانون و انصاف ،پارلیمانی امورا ور انسانی حقوق نے رانا اسد امین کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :