حکومت بلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیاں کی فائنل لسٹیں آویزاں کرنے میں ناکام ہورہی ہے گذشتہ روز مورخہ28جولائی کو حتمی لسٹیں آویزاں کی جانی تھی مگر نامعلوم وجوہات کی بنا پر یہ کام نہ ہوسک

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 28 جولائی 2015 22:57

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء) حکومت بلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیاں کی فائنل لسٹیں آویزاں کرنے میں ناکام ہورہی ہے گذشتہ روز مورخہ28جولائی کو حتمی لسٹیں آویزاں کی جانی تھی مگر نامعلوم وجوہات کی بنا پر یہ کام نہ ہوسکا ہے آج لسٹیں آویزاں کی جانے کی توقع کی جارہی ہے امیدوار دن بھر صحافیوں سے بذریعہ ٹیلیفون معلومات حاصل کرتے رہے۔

متعلقہ عنوان :