الطاف حسین نے بھارت اور نیٹو سے مدد مانگی اور نہ ہی ریاستی اداروں کے خلا ف کوئی بات کی ہے ،الطاف حسین کی تقریر آئین سے متصادم نہیں ،کسی پر تنقید کرنا کوئی جرم نہیں ،کراچی آپریشن کا رخ ایم کیو ایم کی طرف موڑ دیا گیا ہے اور ہمیں دیوار سے لگا یا جا رہا ہے،ایم کیو ایم کو ملک دشمن بنانے کا عمل درست نہیں ہے،الطاف حسین ایم کیو ایم اور کروڑوں مہاجروں کے قائد اور مہاجروں کے حقوق کی جدو جہدکر رہے ہیں،ایم کیو ایم کے 150 کارکن لاپتہ اور 200 ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں شہید ہوچکے ہیں،متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار کی پریس کانفرنس
اتوار 2 اگست 2015 23:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 اگست۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ اطاف حسین نے بھارت اور نیٹو سے مدد نہیں مانگی ،انکی تقریر آئین سے متصادم نہیں ہے،کسی پر تنقید کرنا کوئی جرم نہیں ہے ،الطاف حسین نے ریاستی اداروں کے خلاف کوئی بات نہیں کی،کراچی آپریشن کا رخ ایم کیو ایم کی طرف موڑ دیا گیا ہے اوراس طرح ہمیں دیوار سے لگا یا جا رہا ہے،ایم کیو ایم کو ملک دشمن بنانے کا عمل درست نہیں ہے،الطاف حسین ایم کیو ایم اور کروڑوں مہاجروں کے قائد اور مہاجروں کے حقوق کی جدو جہدکر رہے ہیں،ایم کیو ایم کے 150 کارکن لاپتہ اور 200 ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں شہید ہوچکے ہیں۔
اتوار کو یہاں نائن زیر میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار نے الزام لگایا کہ کراچی آپریشن کا رخ ایم کیو ایم کی طرف موڑ دیا گیا ہے اوراس طرح ایم کیو ایم کو دیوار سے لگا یا جا رہا ہے،ہمارا کونسا مطالبہ غیر آئینی تھا؟ انھوں نے کہاکہ ایم کیو ایم کو ملک دشمن بنانے کا عمل درست نہیں ہے ،ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.