جنرل راحیل شریف کو کو حکومت ٗ فوج اور قوم کی مکمل حمایت حاصل ہے ٗ ممکن نہیں چند افسران آرمی چیف کوتبدیل کردیں ٗ وزیر داخلہ
ہمحالت جنگ میں ہیں ٗ فوج کے خلاف بیانات دینا ملک کیلئے نقصان دہ ہے ٗ خبریں پھیلانے کے بجائے فوج کیساتھ کھڑ ے ہونا چاہئے ٗ دھرنے پر پوری کتاب لکھ سکتا ہوں ٗ گندے کپڑے چوراہے پر دھونا ٹھیک نہیں ٗ پیپلز پارٹی کے آخری دور میں نادرا خسارے میں تھا ٗہمارے دور میں ادارے کو 5 ارب روپے کا فائدہ ہوا، ذاتی طورپر نادرا کو شفاف بنانا چاہتا ہوں ٗ چوہدری نثار علی خان کا تقریب سے خطاب ٗ میڈیا سے گفتگو
پیر 3 اگست 2015 17:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو حکومت ٗ فوج اور پوری قوم کی مکمل حمایت اور اعتماد حاصل ہے ٗ فوج نظم وضبط کی پابند ہے ٗ ایسا ممکن نہیں کہ چند افسران انہیں تبدیل کردیں ہم حالت جنگ میں ہیں ٗ فوج کے خلاف بیانات دینا ملک کیلئے نقصان دہ ہے ٗ خبریں پھیلانے کے بجائے فوج کیساتھ کھڑے ہونا چاہئے ٗ دھرنے پر پوری کتاب لکھ سکتا ہوں ٗ گندے کپڑے چوراہے پر دھونا ٹھیک نہیں ٗ پیپلز پارٹی کے آخری دور میں نادرا خسارے میں تھا ٗہمارے دور میں ادارے کو 5 ارب روپے کا فائدہ ہوا، ذاتی طورپر نادرا کو شفاف بنانا چاہتا ہوں۔
پیر کو نادرا کے آن لائن درخواست فارم سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پاکستان میں حکومت اور انتظامی امور چلانا آسان نہیں ٗ تحریک انصاف کے دھرنے پر وہ ایک پوری کتاب لکھ سکتے ہیں تاہم گندے کپڑے چوراہے پر دھونا ٹھیک نہیں، سیاسی لوگوں کے بارے میں سازشوں کی بات ہوتی رہتی ہے تاہم فوج کبھی بھی اس قسم کے تنازعات کا حصہ نہیں بنی ہم حالت جنگ میں ہیں اور ہمارا دشمن گلیوں کوچوں اور بازاروں چھپا ہوا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.