سرینگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت، امن بر ج سے 30مال بردار ٹرکوں نے کراس کیا

جمعرات 6 اگست 2015 17:01

چکوٹھی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06اگست۔2015ء) سرینگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی اوڑی امن بر ج سے 30مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ کی آزاد کشمیر سے5 مال بردار ٹرک مقبوضہ کشمیر گئے جبکہ مقبوضہ کشمیر سے 25مال بردار ٹرک آزاد کشمیر آئے دو طرفہ تجارت آج جمعہ کے روز بھی جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :